the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بالی ووڈ اداکارہ پراچی دیسائی نے کہا ہے کہ ان کی فلم راک آن 2 کے فلم سازوں سے ان کا کوئی اختلاف نہیں ہے۔

پراچی دیسائی نے 2008میں ریلیز ہوئی فلم راک آن سے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا۔

پراچی کی فلم راک آن 2اب ریلیز ہونے والی ہے۔
ایسی خبر ہے کہ پراچی



دیسائی اور راک آن 2 کے فلم سازوں کے درمیان ان بن ہے۔
پراچی نے ان خبروں کو غلط بتایا ہے۔
پراچ کا کہنا ہے کہ فلم سازوں سے ان کا کوئی جھگڑا نہیں ہے اور ایسی سبھی خبریں افواہ ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ راک آن 2 میں پراچی دیسائی کے علاوہ فرحان اختر،ارجن رام پال،شردھا کپور اور پورب کوہلی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.